اُردو پوائنٹ پکوان

چیری چاکلیٹ سورل


اشیاء: مارش میلو 16بڑے کپ پھینٹی ہوئی کریم ایک کپ کٹی ہوئی پیکنز کپ دودھ کپ کٹی ہوئی ماراشینو چیر یز کپ چاکلیٹ سیرپ کپ ترکیب: درمیانے سوس پین میں مارش میلو اور دودھ ملا دیں۔ دھیمی آنچ پر چمچ چلاتے ہوئے پکائیں یہاں تک کہ مارش میلو گھل جائیں۔ پھینٹی ہوئی کریم ڈال دیں چیر یز اور پیکنز بھی ڈال دیں۔ 5*9انچ کے لوف پین میں انڈیل کر کپڑے یا پلاسٹک سے ڈھانپ دیں۔ فریزر میں فریز کر لیں۔ اسے تین گھنٹے فریزنگ ٹائم۔ چمچے سے چاکلیٹ سیرپ اس پر قطرہ قطرہ ٹپکائیں۔ چاکلیٹ سیرپ کو ہلانے کے لئے چوڑے پھل کی چھری چاقو استعمال کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ