اُردو پوائنٹ پکوان

چاکلیٹ شربت


اشیاء: چاکلیٹ فلیور ڈسیرپ ایک کین (5.5اونس) دودھ 2۔ کپ چینی کپ ونیلا ایکسٹر یکٹ ٹی سپون ترکیب: درمیانے سائز کے پیالے میں چاکلیٹ فلیور ڈ سیرپ ، چینی دودھ اور ونیلا ملائیں۔ ہلاتے جائیں حتیٰ کہ چینی گھل جائے آئس کریم کنستر میں انڈیل دیں اور آئس کریم میکر میں آئس کریم جما لیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ