اُردو پوائنٹ پکوان

سوفٹ چاکلیٹ آئس کریم


اشیاء: ان فلیور ڈجیلاٹین ایک ٹی سپون مکمل دودھ دوکپ چینی 1 1کپ ویپنگ کریم دو کپ ٹھنڈا پانی دو ٹیبل سپون انان فیٹ ڈرائی ملک پاؤڈر 4/3کپ کو کو پاؤڈر 3/1کپ ونیلا ایکسٹریکٹ ایک ٹی سپون ترکیب: چھوٹے سوس پین میں جیلا ٹین پر ٹھنڈا پانی چھڑکیں کہ نرم ہو جائے ۔ دھیمی آنچ پر پکا کر جیلاٹین کو پگھلا لیں۔ آہستہ آہستہ دودھ ڈال دیں۔ درمیانے سائز کے پیالے میں ڈرائی ملک پاؤڈر، چینی اور کو کو پاؤڈرملا لیں۔ اس میں جیلاٹین مکسچر شامل کر دیں۔ ویپنگ کریم اور ونیلا بھی ڈال دیں۔ آئس کریم کنستر میں ڈال کر اس آمیزے کو جما لیں۔ اس مواد سے تقریباً دو کوارٹ آئس کریم تیار ہو گی۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ