اُردو پوائنٹ پکوان

پی نٹ بٹر فج کریم


سیمی سویٹ چاکلیٹ (اونس ۔6) اپیکج چینی ایک کپ ونیلا ایکسٹر یکٹ ایک ٹی سپون دودھ دو کپ چنکی پی نٹ بٹر کپ ویپنگ کریم دو کپ ترکیب: درمیانی سائز کے سوس پین میں چاکلیٹ کے ٹکڑے ، دودھ اور چینی ملائیں ہلکی آنچ پر چاکلیٹ پگھلائیں۔ ٹھنڈا کر لیں۔ ونیلا اور ویپنگ کریم ملا کر آئس کریم کنستر میں ڈال کر جما لیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ