اُردو پوائنٹ پکوان

فرنچ فرائز


آلوچھیل کرلمبائی میں کاٹ لیں اوراس پرنمک چھڑک کر5منٹ کے ک لیے رکھ دیں
کڑاہی میں ڈیپ فرائی کے لیے تیل گرم کریں اور اس میں کٹے ہوئے آلو ڈال کر کرسپی اور گولڈن ہونے تک فرائی کریں
ایک پلیٹ میں تل پھیلا کر ڈال دیں اور تلے ہوئے فرائز اس میں اس طرح سے ڈالیں کہ وہ تل آلو پر چپک جائیں
سرونگ پلیٹ میں رکھ کر ٹماٹو کیچپ کے ساتھ گرم گرم سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ