اُردو پوائنٹ پکوان

فنگر چپس


اشیاء: آلو دو عدد(درمیانہ سائز) نمک حسب ذائقہ انڈا ایک عدد کارن فلور دو ٹیبل سپون میدہ ایک چمچہ (باریک ٹیبل سپون) بیسن ایک ٹیبل سپون آئل ڈیپ فرائنگ کے لئے ترکیب: آلوؤں کو لمبائی میں کاٹ لیں۔ دھو کر چھلنی میں پانی خشک کر لیں۔ پیالے میں انڈہ ، بیسن، کارن فلور، نمک ڈال کر پھینٹ لیں۔ آلوڈال کر اچھی طرح ملا لیں۔ کڑاہی میں ڈال کر ڈیپ فرائی کر یں۔ کرارے ہو جائیں تو اتار کر جاذب کا غذ پر رکھیں۔ کیچپ کے ساتھ بچوں کو بہت اچھے لگتے ہیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ