اُردو پوائنٹ پکوان

پو ٹیٹو کیرٹ سوپ


سوس پین میں مکھن گرم کرکے پیاز لہسن فرائی کریں
آلو گاجر چوپ کرکے ڈالیں یخنی ڈال کر ڈھکن ڈھک کر پکائیں
گاجر گل جائے بلینڈ کریں اور پین میں ڈال کرنمک سیاہ مرچ پاﺅڈر اور کریم مکس کرکے گرم گرم سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ