اُردو پوائنٹ پکوان

پیزا اینڈ کیرٹ سُوپ


مٹر، شکواز اور بے بی کیرٹ کواکٹھا بلینڈ کریں
آئل گرم کرکے اس میں لہسن پیسٹ فرائی کریں
اب پیاز ڈال کرفرائی کریں
پھراس میں بلینڈ کی ہوئی سبزیاں ڈال کر 2-3 منٹ بھونیں
انڈا بھی شامل کردیں
ویجی ٹیبل بروتھ، کارن فلور، نمک اور کالی مرچ پاؤڈر ڈال کر درمیانی آنچ پرسُوپ گاڑھاہونے تک پکائیں
تیار ہونے پرباؤلزمیں نکال کرپارسلے چھڑک کرسروکریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ