اُردو پوائنٹ پکوان

پنیر کریم سوپ


اشیاء: آلو ، بڑا ایک عدد باریک کٹا ہوا پیاز بڑی ایک عدد(کوٹ لیں) گاجر (باریک کٹی ہوئی) پیالی پانی چار پیالی گوشت ایک پیالی(باریک کاٹ لیں) پنیر ایک پیالی (باریک کاٹ لیں) کریم پیالی کالی مرچ چائے کا چمچہ ترکیب: ایک کھانے کا چمچہ تیل گرم کر یں۔ اس میں پھینٹے ہوئے انڈے ڈال کر ایک طرف سے آملیٹ کی طرح براؤن کر یں ۔ پھر پلٹ کر براؤن کر یں اور اتار کر باریک چکور ٹکڑے کاٹ لیں۔ تین (کھانے کے) چمچے تیل گرم کر یں اس میں ادرک بھونیں ۔ پھر گاجر ڈال کر تین منٹ بھونیں۔ اس میں سرکہ اور نمک ملائیں اور منٹ پکائیں۔ پھر یخنی ڈال دیں اور درمیانہ آنچ پر پندرہ منٹ پکائیں ۔ اس کے بعد انڈے ملا دیں اوپر سے پسی ہوئی کالی مرچ چھڑ ک دیں۔ ابال آئے تو چولہا بند کر ے دیں اور گرم گرم پیش کریں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ