اُردو پوائنٹ پکوان

مچھلی کا سوپ


سویا سوس کے علاوہ تمام اجزاء ابال لیں۔
جب مچھلی گَل جائے تو مزید پانچ منٹ ہلکی آنچ پر ابلنے دیں۔
اب سویا سوس مکس کرکے چولہے سے اتار لیں۔
ہرے دھنیے سے گارنش کرکے سویا سوس اور سرکہ کے ساتھ گرم گرم سرو کریں۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ