اُردو پوائنٹ پکوان

کوکمبر سوپ


سوس پین میں مکھن اور لہسن ڈال کر ہلکا سا ساتے فرائی کریں
کھیرا‘ہرا ‘دھنیا‘ یخنی بلینڈر میں ڈال کر بلینڈ کرکے مکھن اور لہسن میں ڈال دیں
آخر میں نمک سیاہ مرچ کریم ڈالیں اور سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ