اُردو پوائنٹ پکوان

چکن جنجر سوپ


گوشت میں حسب ضرورت پانی اور نمک ڈال کر پکائیں
جب گوشت اُبل جائے تو گوشت علیحدہ کرلیں اور یخنی الگ کرلیں
گوشت کو ہلکا ہلکا میش کرلیں
جبکہ یخنی میں چائینز نمک ‘سیاہ مرچ پاﺅڈر اور ادرک پیسٹ ڈال کر کچھ دیر کے لئے پکائیں
پھر اس میں کارن فلور(جو یخنی کے حساب سے ڈالنا ہے) ڈالیں
نوڈلز بوائل کرکے چھان لیں اور یخنی میں گوشت اور نوڈلز ڈال دیں
 انڈے توڑ کر ڈال دیں پھر پکائیں
سرکہ‘سویا سوس‘ چلی سوس ڈال کر باﺅل میں نکالیں
ٹماٹر اور بند گوبھی سے گارنش کریں
سرکہ ‘چلی سوس اور سویا سوس کے ساتھ پیش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ