اُردو پوائنٹ پکوان

چیز ویجی ٹیبل سوپ


ایک پیچ میں مکھن پگھلا لیں
اب اس میں پیاز ڈال کر دھیمی آنچ پر 10 منٹ کیلئے تلیں
پیاز نرم ہو جائے تو بند گوبھی ڈال کر مزید 5 منٹ تک پکائیں
آلو، یخنی اور تیز پات ڈال کر اُبالیں
اُبال آجائے تو آنچ کم کرلیں اور 20 منٹ کیلئے دھیمی آنچ پر پکائیں
سرونگ باؤلز میں ڈالنے سے قبل نمک اور سیاہ مرچ پاؤڈر ڈالیں
سرونگ باؤلیز میں نکال کر اُوپر ترش کریم ڈالیں
آخر میں کدوکشن کیا ہوا پنیر ڈالیں
ڈبل روٹی کے موٹے کٹے ہوئے سلائس کے ساتھ سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ