اُردو پوائنٹ پکوان

جھینگا چاول


اشیاء: جھینگا کلو گرام چاول کلو گرام(ابلے ہوئے) دار چینی دو چٹکی (پسی ہوئی) نمک چائے کا چمچہ سویا کے پتے پیالی(کاٹ لیں) تیل دو کھانے کے چمچے ہری مرچ دو عدد پانی دو کھانے کے چمچے ترکیب: تیل گرم کر یں۔ ہری مرچ، سویا کے پتے، دار چینی اور نمک ڈالیں۔ ساتھ ہی جھینگے اور پانی ڈال دیں اور ہلکی آنچ پر پکائیں۔ پھر جھینگے بھون کر چاول ڈال دیں اور پانچ منٹ کے لئے دم پر رکھیں۔ اس کے بعد ڈش میں نکال لیں۔ (سوئے کے پتے عام مل جاتے ہیں۔ ان کی خوشبو تیز ہوتی ہے۔ اگر آپ کو تیز خوشبونا گوار معلوم ہوتو ان کی مقدار کم کر دیں)۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ