اُردو پوائنٹ پکوان

فرائڈرائس ود منسڈ اینڈ اسپرنگ اونین


اجزاء: فرائی رائس کے لئے: چاول کلو تیل کھانے کے تین چمچے انڈے دو عدد چھوٹی الائچی 3-4عدد(پسی ہوئی) پستہ بادام ایک کھانے کا چمچ(ہوائیاں) کسٹرڈ دو کھانے کے چمچے قیمے کے لئے: قیمہ کلو ہری پیاز(کٹی ہوئی) ایک پیالی سویا سوس کھانے کا ایک چمچہ نمک حسب منشا کالی مرچیں (پسی ہوئی) چائے کا ایک چمچہ ترکیب: چاولوں میں نمک ڈال کر ابال لیں ایک کنی رہنے دیں انہیں دم لگا دیں۔ دم لگاتے وقت اس میں سویا سوس، چائنیز نمک اور انڈوں کو گھی میں فرائی کر کے ملا دیں۔ قیمے میں تھوڑا سا نمک، سویا سوس اور تھوڑا سی چلی سوس ڈال کر یہاں تک پکائیں کہ پانی خشک ہو جائے۔ جب پانی خشک ہو جائے اور اس میں کالی مرچیں، ہری پیاز اور تیل ڈال کر پانچ منٹ کے لئے دم دیجئے۔ چاولوں پر سجا کر پیش کیجئے۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ