اُردو پوائنٹ پکوان

فرائڈ رائس


اشیاء: چاول 450گرام(تقریباًچار پیالی۔ ابال لیں) چھوٹے جھینگے 150گرام(صاف کیے ہوئے) گوشت 100گرام (روسٹ کیا ہوا ، چھوٹے ٹکڑے ) مٹر دو کھانے کے چمچے انڈے چار عدد(پھینٹے ہوئے) ا۔ نمک ایک چائے کا چمچہ اجینوموٹو ایک چائے کا چمچہ کالی مرچ چائے کا چمچہ سی سیم آئل ایک چائے کا چمچہ ب۔ سویا سوس ایک کھانے کا چمچہ پانی دو کھانے کے چمچے ترکیب: ابلے ہوئے چاول الف حصے میں ملا دیں۔ پانچ کھانے کے چمچے تیل گرم کر کے پھینٹے ہوئے انڈے فرائی کر یں اور چاولوں میں ملا دیں۔ جھینگے، گوشت اور مٹر تھوڑا تل کے ان میں ب حصہ ملا دیں اور ہلکی آنچ پر دم دیں۔ پھر چاولوں پر ڈال کر پیش کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ