اُردو پوائنٹ پکوان

فنگر چکن رائس


سوس پین میں تیل گرم کرکے اس میں لہسن ادرک کا پیسٹ ،نمک ڈال کر 1منٹ تک فرائی کریں
 اس کے بعد اس میں چکن ڈال کر اتنا فرائی کریں کہ گوشت گل جائے ۔
 اس میں کالی مرچ پاؤڈر ،سفید مرچ پاؤڈر،سویا سوس، ہری پیاز اور چاول ڈال کر 2منٹ فرائی کر کے چولہے سے اُتار لیں۔
فنگر چکن رائس تیار ہیں،
 سرونگ ڈش میں نکال کر کیچپ کے ساتھ سرو کریں۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ