اُردو پوائنٹ پکوان

چکن اینڈ ویجیٹیبل فرائیڈ رائس


ایک بڑے سوس پین میں درمیانی تیز آنچ پر مکھن اور تیل گرم کرکے اس میں پیاز اور تھائم ڈال کر2-3منٹ تک اسٹر فرائی کریں۔
اس میں گوشت شامل کرکے8-10منٹ تک پکائیں کہ گوشت کی رنگت تبدیل ہو جائے۔
یخنی اور نمک ڈال کر اُبال لیں۔اُبال آنے پر آنچ کم کرکے چاول خشک ہو جانے تک پکائیں۔
ڈھکن ہٹاکر آنچ تیز کر دیں اور اس میں ہری پیاز‘مٹر کے دانے‘پیاز شامل کرکے مکس کریں اور آنچ دوبارہ کم کرکے ڈھک کر دم دیں3-5منٹ کے بعد آنچ سے اُتار لیں۔سرونگ ڈش میں نکال کر اُبلے ہوئے انڈوں سے گارنش کرکے شروع کریں۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ