اُردو پوائنٹ پکوان

گرین فش ڈیلائٹ


گرائنڈر میں ہرا دھنیا، ثابت سیاہ مرچیں، ہری مرچیں، لہسن، ادرک پیسٹ، نمک اور تھوڑا سا پانی ڈال کر گرائنڈر کر لیں
اب دیگچی میں تیل گرم کر یں اور اس میں پسا ہوا ہرا مصالحہ ڈال کر بھونیں
جب مصالحہ تیل چھوڑ دے تو مچھلی ڈال دیں اور ڈھک کر 10منٹ دم پر رکھیں
اس کے بعد مچھلی کو احتیاط سے پلٹ کر مزید 10منٹ بالکل ہلکی آنچ پر دم پر رکھیں
جب مچھلی تیل چھوڑ دے اور اچھی طرح بھن جائے تو سرونگ ڈش میں نکال کر گرم گرم سرو کر یں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ