اُردو پوائنٹ پکوان

سویٹ اینڈ ساور ویجیٹیبل اسٹو


کوکنگ آئل گرم کریں
لہسن کچلا ہوا ڈال کر لال کر لیں
اس کے بعد سب سبزیاں ڈال کر فرائی کریں
کچھ دیر بعد سویا ساس، سرکہ، کیچپ، اجوائن، لال مرچ اور چینی ڈال دیں اور ساتھ یخنی ڈال دیں
2-3 ابال آنے پر کارن فلور ڈال دیں
گاڑھا ہونے پر اتار لیں
چائنیز فرائیڈ رائس کے ساتھ سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ