اُردو پوائنٹ پکوان

سٹر فرائی مسالے دار آلو


اجزاء: آلو 250گرام نمک 10گرام خشک ہاٹ پیپر ز حسب ذائقہ مسٹر گرین اچار 100گرام پی نٹ آئل 20ملی لیٹر کترا ہوا پیاز ضرورت کے مطابق ترکیب تیاری : چھلکا اتار کر آلو دھوئیں ۔ ان کو ایک کیوبک سینٹی میٹر کیوبوں میں کاٹیں۔ مسٹر گرین کو چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹیں ۔ پکانے کی ترکیب: آئل کو تیز آگ پر گرم کر یں اور آلوؤں کو فرائی کر یں یہاں تک کہ پک جائیں۔ آئل پین ہی میں رہنے دیں۔ آلو نکال لیں۔ ہاٹ پیپر ڈال کر سٹر فرائی کر یں۔ پیاز اور مسٹر ڈ گرین ڈال دیں۔ سٹر فرائی کر یں کہ پک جائے۔ اب اس میں آلو شامل کر دیں۔ سٹر فرائی کر کے ان کو اچھی طرح ملا دیں ۔ پلیٹ میں ڈال پر پیش کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ