اُردو پوائنٹ پکوان

سٹر فرائڈ می آن جن اور جھینگے


اجزاء: یومی آن جن (ایک قسم کی فرائی کی ہوئی جیلوٹین ) چالیس گولیاں ۔ جھینگے 15گرام خشک چینی کھمبیں 25گرام چینی پیاز شکا لئین حصوں میں کاٹا ہوا۔ /1گرام چینی دس گرام سرکہ 25ملی لیٹر سیسم آئل 1ملی لیٹر سٹاک 300ملی لیٹر بانس کونپلیں 25گرام نمک پانچ گرام ایم ایس جی دس گرام سوئی سوس دس ملی لیٹر ویجی ٹیبل آئل پچاس گرام پانی میں تحلیل کارن سٹارچ 15گرام ترکیب تیاری : بانس کی کونپلوں کو سلائس میں کاٹ لیں۔ کھمبوں کو 30منٹ گرم پانی میں بھگوئیں۔ پھر ان کو نکال کر ان کے سخت تنے خارج کر دیں اور بہتے ٹھنڈے پانی سے دھوئیں۔ ہر یومی آن جن میں انگلی سوراک بنا دیں۔ پکانے کی ترکیب: ووک کو تیز آگ پر رکھیں ۔ ویجی ٹیبل آئل کو گرم کر یں۔ اس میں سکالئین سٹر فرائی کر یں سرکہ شامل کر دیں۔ سٹاک اور جھینگے بھی ڈال دیں۔ اس کے بعد یومی آن ، بانس کی کونپلیں اور کھمبیں ڈال کر سٹر کریں۔ نمک سوس سوئی، ایم ایس جی اور چینی شامل کر دیں۔ جوش دلائیں ۔ آگ درمیانے درجے کی کر دیں۔ پانچ منٹ ابلنے دیں۔ جب فرائی کیا ہوا ہوامی آن جن نرم ہو جائے۔ سیسم آئل ڈال دیں اور آہستہ آہستہ سٹرکر یں ۔ ڈش میں ڈال کر پیش کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ