اُردو پوائنٹ پکوان

سیٹوڈ جیلو ٹین


اجزاء: فرائڈ جیلوٹین گولے 15گرام بانسی کونپلیں 25گرام نمک ایک گرام سوئی سوس 25ملی لیٹر ویجی ٹیبل آئل 60ملی لیٹر پانی میں تحلیل کا رن سٹارچ 45گرام چینی خشک کھمبیں 15گرام چینی 2.5گرام ایم ایس جی /1گرام سیسم آئل 2.5ملی لیٹر سٹاک 250ملی لیٹر پانی میں تحلیل کا رن سٹارچ 45گرام ترکیب تیاری: فرائڈ جیلوٹینی گولوں کو کاٹ کر ایک سے دو کر یں۔ کھمبوں کو گرم پانی میں 30منٹ بھگوئیں۔ پھر ان کے تنے تراش کر کے سلائسوں میں کاٹیں۔ بانسی کو نپلوں کو سلائسوں میں کاٹیں۔ پکانے کی ترکیب: سوس پین تیز آگ پر رکھیں۔ سٹاک ڈالیں اور جیلو نینی گولے، کھمبیں ، بانسی کونپلیں، سوئی سوس ، نمک ، چینی، اور ایم ایس جی شامل کر دیں۔ دم پخت کر یں۔ یہاں تک سوپ جیلوٹینی گولوں میں رچ بس جائے۔ اب کارن سٹار چ مکسچر شامل کر یں اور سٹر کر یں۔ سیسم آئل اس پر گرائیں۔ اور ڈش میں ڈال کر پیش کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ