اُردو پوائنٹ پکوان

کھیرا سکالئین


اجزاء: کھیرا 500گرام آئل 50ملی لیٹر ایم ایس جی دس گرام نمک پانچ گرام شوگر پانچ گرام سکالئین پانچ گرام ترکیب تیاری: کھیروں کو دھو کر لمبائی میں کاٹ لیں۔ بیج نکال دیں۔ اور اس کے سلائس کر یں۔ ان پر نمک چھڑ کیں۔ انہیں ایک لمحہ پڑا رہنے دیں۔ اور پھر زائد پانی نکال دیں۔ چینی اور ایم ایس جی شامل کر دیں۔ سکالئین چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹیں۔ پھر ان کو ایک پیالے میں رکھ دیں۔ تھوڑا سا پین تیل میں گرم کر یں۔ اورپھراس کو پیازوں پر ڈال دیں۔ کھیرا شامل کر دیں۔ اور پانی میں اچھی طرح اچھا لیں۔ پیش کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ