اُردو پوائنٹ پکوان

گوبھی (کیبج) کریم ساس کے ساتھ


ایک سوس پین میں تل کا تیل گرم کریں اور اس میں لہسن فرائی کرکے بند گوبھی اور مرغ کی یخنی ڈال کر تیز آنچ پر پکائیں
30 سیکنڈز کے بعد سیاہ مرچ پاؤڈر اورنمک بھی شامل کردیں
اتنی دیر پکائیں کہ بند گوبھی ادھ گلی ہوجائے
کریم ڈال کر مزید 3-4 منٹ تک پکائیں
آنچ سے اتار کر سرونگ ڈش میں نکال کر گرم سروکریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ