اُردو پوائنٹ پکوان

کیرٹ سپ


سوس پین میں پانی گرم کریں
اس میں گاجر ڈال کر اُبالیں
اس میں چقندر اور ٹماٹر بھی شامل کردیں اور ڈھک کر پکائیں
5 منٹ بعد چولہے سے اُتار لیں
باؤل میں نکال کر فریج میں ٹھنڈا ہونے کے لئے رکھ دیں
اچھی طرح ٹھنڈا ہوجائے تو اسے گرائنڈر میں ڈال دیں
اس میں لیموں کا رس‘ نمک‘ چینی‘ سیاہ مرچ پاؤڈر شامل کر کے گرائنڈ کریں
پیسٹ بن جائے تو اس میں حسبِ ضرورت پانی ڈال کر مزید بلینڈ کریں
اس میں پودینے کے پتے اور سوئٹ کارن بھی شامل کردیں
سرونگ گلاس میں نکال کر اور فریش کریم کی تھوڑی سی مقدار اُوپر ڈال کر ٹھنڈا کر کے پیش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ