اُردو پوائنٹ پکوان

چکن ویجی ٹیبل


پیاز کے چوکور ٹکڑے کاٹ لیں
گاجر اور گوبھی کے بھی چوکور ٹکڑے کر لیں
ہری مرچوں کو لمبائی کے رخ پر کاٹ کر بیج نکال دیں
مرغ کے بھی چوکور ٹکڑے کر لیں
کارن فلور کو پانی میں گھول کر پیسٹ بنا لیں
گھی میں پیاز کو ہلکا سا تل کر سبزیاں بھون لیں
مرغ بھی بھون کر مصالحہ ڈال کر 2منٹ پکائیں
پھر یخنی ڈال دیں
سبزیاں گل جائیں
تو کارن فلور ڈال کر چلا دیں
شوربہ بقدر پسند زیادہ یا کم کیا جا سکتا ہے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ