اُردو پوائنٹ پکوان

بے بی پوٹیٹو ودھ ریڈ سوس


آلوؤں کو اُبال کر چھیل لیں
سوس پین میں تیل گرم کر کے کڑھی پتے‘ زیرہ اور لہسن ڈال کر کڑ کڑائیں آلو ڈال کر فرائی کریں
لال مرچ پاؤڈر ‘ ٹماٹو پیسٹ اور نمک ڈال کر بھونیں
تیل الگ ہوجائے تو ٹماٹو کیچپ ‘ ہرا دھنیا اور ہری مرچیں دال کر مکس کر کے آنچ سے اُتار لیں اور گرم گرم سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ