اُردو پوائنٹ پکوان

ادھ پکی سٹر نج بینز


اشیاء: تازہ سٹرنج کی پھلیاں 300گرام ایم ایس جی پانچ گرام چکن سٹاک 40ملی لیٹر نمک 2.5گرام پی نٹ آئل 40ملی لیٹر ترکیب تیاری: سٹرنج بین کو پھلیوں کے سرے الگ کر دیں ۔ ایک پھلی کے دو ٹکڑے کر یں۔ دھو کر پانی نچوڑ لیں۔ پکانے کی ترکیب: پین کو تیز آگ پر گرم کر کے اس میں آئل ڈالیں۔ تیل اتنا گرم کر یں کہ دھواں دینے لگے۔ پھلیاں اس میں چھوڑ دیں۔سٹر فرائی کر یں۔ فرائی پین کو ہلکے جھٹکے سے اچھا لیں ایک دو سیکنڈ ، چکن سٹاک اور نمک شامل کر دیں۔ سٹر کر یں یہاں تک کہ پھلیاں خستہ اور نرم ونازک ہو جائیں۔ ایم ایس جی ڈال کر پین کو چند سیکنڈ اچھا لیں۔ پلیٹ میں ڈال کر پیش کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ