اُردو پوائنٹ پکوان

ادھ پکے آلو کچا لو


اجزاء: آلو 400گرام سوئی ساس 15ملی لیٹر سرکہ 5ملی لیٹر پیپر کارن حسب ذائقہ ویجی ٹیبل آئی 25ملی لیٹر نمک 4گرام کترے ہوئے پیاز حسب ذائقہ ترکیب تیاری : چھلکے اتار کر آلو دھوئیں ٹکڑوں میں کاٹ لیں ۔ پکانے کے ترکیب: آلوؤں کو کھولتے پانی مین چند سیکنڈ ڈال کر مشقت کر یں اور پھر نچوڑ دیں۔ آئل کو پین میں تیز آگ پر گرم کر یں کہ دھواں دینے لگے۔ کترے ہوئے پیاز اور پیپر کارن ملا دیں۔ سٹر فرائی کر یں۔ آلوؤں کے ٹکڑے ڈالیں۔ اور سٹر کر یں۔ سویا سوس ، نمک اور سرکہ شامل کر دیں ۔ اچھی طرح سٹر کر یں اور پلیٹ میں ڈال کر پیش کر یں۔ نوٹ : اس ڈش میں گوشت قیمے ، سلائس اور ٹکڑوں میں شامل ہو سکتا ہے۔ 100گرام گوشت 25آلوؤں کیلئے اس کے عالوہ ہری گول مرچیں ، گاجریں ، خشک چینی کھمبیں ، خشک نمکین بند گوبھی ، بانس کی کونپلیں ، کھیرا اور دوسری سبزیاں استعمال ہو سکتی ہیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ