اُردو پوائنٹ پکوان

سوئٹ اینڈ اسپائسی چکن


مرغی پر کارن فلور زیرہ ،مسٹرڈپاﺅڈر، کالی مرچ، انڈا، لہسن ادرک،سرکہ،لال مرچ،آل اسپائس پاﺅڈر اور کھانے کا رنگ ملا کر 1/2 گھنٹے کے لیے رکھ دیں
کڑاہی میں تیل گرم کریں اس میں مرغی سنہری تل کر نکالیں
ساس پین میں تیل گرم کریں
اس میں گریوی کے اجزاء شامل کریں
گاڑھا ہوجائے تو مرغی ملا کر پیش کریں۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ