اُردو پوائنٹ پکوان

شیزوان جنجر چکن


مرغی کے سینوں کو پٹیوں میں کا ٹ لیں اور انڈے اور کارن فلور‘میدہ اور بیکنگ پاﺅڈر ملا کر تھوڑی دیر کے لیے رکھ دیں
کڑاہی میں تیل گرم کریں اور پٹیوں کو سنہری تل کر نکال لیں
دیگچی میں تیل گرم کریں
اس میں ادرک‘کٹی اور ثابت لال مرچیں‘لہسن ادرک‘سرکہ‘سویا سوس‘چلی ساس‘ٹماٹو ساس اور نمک ڈال کر پکائیں
اس میں چینی اور یخنی ملا کر اُبال آنے تک پکائیں پھر کارن فلور ملا کر گاڑھا کریں
اس میں ہری مرچیں اور ہری پیاز ملا کر پیش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ