اُردو پوائنٹ پکوان

گارلک مایوچکن


چکن بریسٹ کو دھو کر خشک کر لیں پھر ان کو لہسن ادرک ،نمک،کٹی لال مرچ ،کارن فلار اور انڈے کے ساتھ تقریباً گھنٹے کے لئے میرینیٹ کرلیں ۔
پھر ایک پین میں کوکنگ آئل کو گرم کرکے ا ن کو سنہری فرائی کریں یہاں تک کہ یہ گل جائے اور کرسپی ہو جائے۔
پھر ایک پین میں ایک چائے کا چمچ کوکنگ آئل ڈال کر اس میں چوپ کیا ہوا لہسن ڈال کر ہلکا سا فرائی کرکے چولہے سے اتار لیں۔
اس میں مایونیز ،نمک اور باریک کٹے ہوئے زیتون ڈال کر مکس کرلیں مزیدار مایوگارلک ساس تیار ہے۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ