اُردو پوائنٹ پکوان

فرائڈ چکن


اشیاء: (ا) چکن کلو گرام (22ٹکڑے کر لیں) سفید سرکہ دو کھانے کے چمچے سویا سوس دو کھانے کے چمچے (ب) کارن فلور دو کھانے کے چمچے آٹا چار کھانے کے چمچے پیاز دو کھانے کے چمچے(باریک کٹی ہوئی) انڈے کی سفیدی ایک(ہلکی سی پھینٹ لیں) تیل کافی مقدار میں نمک ایک چائے کا چمچہ سرخ مرچ چائے کا چمچہ ترکیب: مرغ میں الف حصہ ملا کر 2/1گھنٹا پڑا رہنے دیں۔ ب حصے کی اشیاء آپس میں ملا کر خوب پھینٹیں۔ اب اس میں الف حصہ ملا ئیں اور درمیانی آگ پر پکائیں۔ سنہرا ہو جائے تو اتار لیں اور پلیٹ میں نکال کر سلاد کے پتوں سے سجائیں۔ اوپر سے نمک مرچ چھڑک دیں۔ جو لوگ لال مرچ نہیں کھاتے ، وہ سفید یا کالی مرچ چھڑک لیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ