اُردو پوائنٹ پکوان

ڈریگن چکن


مرغی پر میرینیڈ کے اجزاءملا کر ایک گھنٹے کے لئے رکھ دیں
کڑاہی میں تیل گرم کرکے مرغی سنہری تل کر نکال لیں
کڑاہی میں تیل گرم کرکے لال مرچ اور کاجو تل کر نکال لیں
اس کڑاہی میں لہسن ادرک‘ریڈ چلی پیسٹ‘سویا سوس‘ٹماٹو کیچپ‘ اور چینی ملا کر پکائیں
اس میں مرغی‘کاجو‘لال مرچیں اور شملہ مرچ ڈالیں اور چند منٹ پکا کر ڈش میں نکالیں
اسے ہری پیاز سے سجائیں اور تل چھڑک دیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ