اُردو پوائنٹ پکوان

چکن استراگانف


چکن بریسٹ کو صاف دھو کر اسٹر پس کاٹ لیں اور انھیں نمک،کالی مرچ اور میدہ لگا کر رکھ دیں۔
پین میں مکھن اور کوکنگ آئل ڈال کر گرم کریں اور اس میں ادرک لہسن کو ہلکا سا فرائی کریں ۔
پھر اس میں چوپ کی ہوئی پیاز کو فرائی کریں ۔
پھر میرینیٹ کی ہوئی چکن ڈال کر سنہری ہونے تک فرائی کریں ۔
چکن کی یخنی شامل کرکے اس میں کٹے ہوئے مشرومز ،لیموں کا رس،سرکہ ،ووسٹری ساس اور
HP Sauceڈال کر ملائیں ۔
حسب پسند گاڑھا ہونے پر کریم ڈال کر چولہے سے اتارلیں۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ