اُردو پوائنٹ پکوان

چکن اسٹیو


چکن کو دھو کر ادرک لہسن نمک کالی مرچ دہی اور دو کھانے کے چمچ کوکنگ آئل کے ساتھ میرینیٹ کریں اور آدھے گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔
بھٹوں کو ابال کر گلالیں اور ان کے چھوٹے ٹکڑے کاٹ لیں ۔
پیاز اور ٹماٹر کے سلائسز کرلیں۔
پھر ایک پین چکن کو درمیان آنچ پر پکائیں جب تک چکن گل نہ جائے اور اس کا تمام پانی خشک نہ ہو جائے ۔
پھر کوکنگ آئل میں پیاز ،ٹماٹر اور بھٹوں کو تھوڑا سا فرائی کریں اور چکن میں مکس کریں لمبائی میں کٹی ہوئی
 ہری مرچیں ڈال کر پانچ سے سات منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں ۔
گرم گرم ڈش میں نکال کر پیٹا بریڈ یا گارلگ بریڈ کے ساتھ لطف اٹھائیں ۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ