اُردو پوائنٹ پکوان

چکن ساتے


سوس تیار کرنے سے سب سے پہلے پین میں دھیمی آنچ پر تیل گرم کریں ۔
اب اس میں کٹی لہسن ڈال کر ایک سے 2منٹ تک بھونیں یہاں تک کہ وہ نرم ہو جائے۔
اب لہسن میں کوکونٹ ملک ‘پانی ‘سویا سوس فش سوس ‘چینی اور نمک شامل کر کے ملائیں اور اُبال لیں ۔
اب آنچ مدھم کر دیں اور نیٹ بٹر شامل کرکے ملائیں اچھی طرح ملا کر مرکب یکجان ہو جائے گا۔
2سے3منٹ پکانے کے لیموں کا رس شامل کرکے ملائیں اچھی طرح مدد کے لئے مرکب یکجان ہو جائے گا۔
2سے3منٹ پکانے کے بعد لیموں کارس شامل کریں ۔
چکن ساتے
اجزاء مرغی کے ٹکڑے (سینے کا حصہ)آدھا کلو‘ سبز پھلیاں ‘گاجر اور لبنانی کھیرا ،ساتھ میں کھانے کے لئے پہلے سے ابال کر رکھ لیں حسب ضرورت‘انڈے ابال کر 2سے4ٹکڑے کرلیں نے ساتھ میں کھانے کیلئے دو عدد
سوس بنانے کیلئے اجزاء:۔
اب بانس کی لکڑی سے بنی سیخ میں گوشت کے ٹکڑے پر ولیں اور پہلے سے گرم کی ہوئی چار گرل پین میں مدھم آنچ پر لگائیں ۔دونوں جانب سے رنگ سنہری ہو جائے گا تو پلیٹ میں نکال لیں ۔ساتھ میں سائے سوس ‘پھلیاں ‘انڈے‘کھیرا‘گاجر رکھ کر پیش کریں انڈونیشیا کی خاص سوغات تیار ہے ۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ