اُردو پوائنٹ پکوان

سوئٹ اینڈ سار بیف


گوشت میں میرینیڈ کے اجزاء ملا کر ایک گھنٹے کے لیے رکھ دیں
فرائنگ پین میں تیل گرم کریں اور گوشت کارنگ تبدیل ہونے تک پکائیں
ایک پیالے میں ساس کے اجزاء ملالیں دیگچی میں تیل گرم کرکے لہسن اور ادرک بھونیں
پھر شملہ مرچ انناس اور ساس ملا کر ساس گاڑھا ہونے تک پکائیں
پھر کالی مرچ،گوشت اور نمک ملا کر ڈش میں نکالیں اور ہری پیاز چھڑک کر پیش کریں۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ