اُردو پوائنٹ پکوان

سٹرینج فلیور چکن


اجزاء: ایک چکن 500گرام سیسم سپڈ 15گرام چلی آئل 15ملی لیٹر پسی ہوئی پیپر کارن ایک گرام سیسم آئل 25ملی لیٹر پیاز 15گرام چینی 15گرام سیسم پیسٹ 15گرام سوئی سوس 40ملی لیٹر ایم ایس جی 2.5گرام ترکیب تیاری: 1۔ چکن کے اندر کے اعضاء نکال دیں اور دھوکر صاف کر یں۔ 2۔ سیسم سپڈ یعنی سیسم کے بیج روسٹ کر یں۔ ان کی رنگت گولڈن یلوہو جائے گی اب ان کو موٹاموٹا پیسیں ، پیاز عمدہ کاٹیں۔ پیالے میں سیسم کے بیج اور پیاز، چینی ، چلی آئل ، پسی ہوئی پیپر کارن ، سوئی سوس اور ایم ایس جی کے ساتھ سوس بنانے کے لئے مکس کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ