اُردو پوائنٹ پکوان

سٹرفرائڈ کیب ایج


اجزاء: گوبھی 500گرام ویجی ٹیبل آئل 150ملی لیٹر نمک 1.5گرام گرین پیپر 50گرام ایم ایس جی 105گرام چکن سٹاک 50 ملی لیٹر ترکیب تیاری: گرین پیپر کو کاٹیں اور بیج نکال دیں۔ بند گوبھی کو دھوئیں اور کاٹ لیں گریں پیپر بھی کتر نوں میں کاٹ لیں۔ پکانے کی ترکیب: آئل کو تیز آگ پر گرم کر یں۔ یہاں تک کہ اس سے دھواں اٹھنے لگے۔ گوبھی اور پیپر ڈال دیں چند سیکنڈ کے لیے سٹر فرائی کر یں اس میں چکن سٹاک شامل کر دیں اور چند منٹ مزید سٹر کر یں۔ نمک اور ایم جی ایس شامل کر دیں۔ سٹرنگ جارہی رہے حتیٰ کہ گوبھی اور پیپر پک کر تیار ہو جائیں ۔ اس صورت میں بھی ان کو نرم ونازک اور خستہ ہونا چاہیے۔ پلیٹ میں ڈال کر پیش کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ