اُردو پوائنٹ پکوان

سٹر فرائڈ گرین پیپر


اجزاء: سٹر فرائڈ گرین پیپر 250گرام سالٹ تین گرام ویجی ٹیبل آئل 20ملی لیٹر شوگر ایک گرام ترکیب تیاری: گرین پیپر ز (ہری گول مرچ) کے تنے کاٹ دیں بیج نکال دیں ۔ دھو کر بھگو دیں۔ 1.5سینٹی میٹر چوکور ٹکڑوں میں کاٹ دیں۔ پکانے کی ترکیب: تیل کو پین میں اس قدر گرم کر یں کہ اس سے دھواں اٹھنے لگے۔ اس گرین پیپر زکو ڈال دیں۔ اس حد تک سٹر فرائی کر یں کہ ان کے چھلکے پر ہلکی سی چھُریاں پڑ جائیں لیکن جلنے نہ دیں۔ سالٹ شوگر اور ذرا سا پانی ڈال دیں۔ ایک دو منٹ سٹر کر یں۔ پلیٹ میں ڈال کر پیش کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ