اُردو پوائنٹ پکوان

سائڈ برا ڈ بینز


اجزاء: تازہ نرم ونازک براڈبین 500گرام ایم ایس جی پانچ گرام کترا ہوا پیاز سکا لئین پانچ گرام چکن سٹاک 75ملی لیٹر نمک پانچ گرام چینی دس گرام ویجی ٹیبل آئل 75ملی لیٹر ترکیب تیاری: براڈ بینز کو دھو کر بھگو دیں پکانے کی ترکیب: پین میں ویجی ٹیبل آئل یہاں تک گرم کر یں کہ بلبلے اٹھنے لگیں۔ اس میں براڈ ۔ اس میں براڈ بینزڈال دیں اور سٹرفرائی کر یں اس میں چکن سٹاک ،سالٹ، شوگر اور ایم ایس جی شامل کر دیں۔ پین کو ڈھک دیں۔ آنچ مدھم کر دیں۔ یہاں تک ابا لیں کہ بینز(پھلیاں ) نرم ہو جائیں ۔کوٹا ہوا پیاز اس میں ڈال کر پین کو ہلکے جھٹکے سے ایک دوباراچھا لیں ۔ پلیٹ میں ڈال دیں اور پیش کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ