اُردو پوائنٹ پکوان

سائڈ بین سپراؤ ٹس


اجزاء: منگ بین سپراؤ ٹس 300گرام سالٹ ۲۰۳گرام پی نٹ آئل پچاس ملی لیٹر ایم ایس جی ۱۰۵ گرام ترکیب تیاری: بین سپراؤٹس کی جڑیں توڑ کر خارج کر دیں۔ دھو کر بھگو دیں ۔ ایک پیالے میں سالٹ اور ایم ایس جی اور بین سپراؤٹس ڈال کر اچھا لیں۔ پکانے کے ترکیب: آئل پین میں ڈال کر گرم کر یں۔ جب اس میں بلبلے اٹھنے لگیں تو اس میں بین سپراؤٹس ڈال کر سٹر فرائی کر یں۔ جب وہ نرم ونازک ہوجائیں تو پلیٹ میں ڈال کر پیش کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ