اُردو پوائنٹ پکوان

سیسمی کرسپی چکن گریوی


ایک پیالے میں گوشت سفید تل سفید سرکہ اور نمک ملا کر 30 منٹ کے لیے میرینیٹ ہونے کے لئے رکھ دیں
فرائنگ پین میں تیل گرم کرلیں
گوشت کو پہلے انڈے میں ڈپ کریں
اس کے بعد کارن فلور میں کوٹ کرکے سفید تل کوٹ کریں اور گرم تیل میں گولڈن فرائی کرکے نکال لیں
سوس پین میں یخنی گرم کرکے اس میں ووسٹر شائر سوس، سفید مرچ پاؤڈر، کڑی پاؤڈر، تلسی کے پتے اور نمک ڈال کر 2-3 منٹ تک ہلکی آنچ پر پکائیں
فرائیڈ گوشت اس میں شامل کرکے آدھی براؤن پیاز ڈال دیں
مزیدار سیسمی کرسپی چکن ودھ گریوی سرونگ باؤل میں نکال لیں
براؤن پیاز سے گارنش کرکے سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ