اُردو پوائنٹ پکوان

سرما کا کریمی خربوزہ


اجزاء: سرمائی خربوزہ 375گرام کارن سٹارچ 9.59گرام دودھ 95ملی لیٹر چکن سٹاک 100ملی لیٹر ایم ایس جی دو گرام ویجی ٹیبل آئل ڈیپ فرائنگ 750ملی لیٹر(25ملی لیٹرصرف ہوتا ہے) ترکیب تیاری: خربوزے کا چھلکا اتار کر اندر بیج وغیرہ نکال دیں۔ دھوئیں اور اسے 600سینٹی میٹر موٹے ،8سینٹی میٹر چوڑے اور 16سینٹی میٹر لمبے ٹکڑوں میں کاٹیں۔ ہر ٹکڑے کو چاقو سے گو دیں۔ اورپھر ان کو 8سینٹی میٹر لمبے 2سینٹی میٹر موٹے اور 2سینٹی میٹر چوڑے فیتوں میں کاٹ لیں۔ پکانے کی ترکیب: پین کو تیز آگ پر گرم کر یں اور اس میں 750ملی میٹر سٹر تیل ڈال دیں۔ تیل کو اتنا گرم کر یں کہ بلبلے چھوڑنے لگے۔سرمائی خزبوزہ اس میں چھوڑ دیں۔ پندرہ منٹ ڈیپ فرائی کر یں۔ نرم ہو جانے دیں۔ پین میں 10ملی لیٹر آئل رہنے دیں۔ نکال لیں۔ اس میں چکن سٹاک ڈالیں۔ سرمائی خربوزے کو فرائی کر یں۔ پین کو ڈھک دیں۔ اور چھ منٹ ابا لیں۔ نمک ، ایم ایس جی اور دودھ ملا دیں ۔ اب کارن سٹارچ سلیوشن اس میں آہستہ آہستہ ڈالیں۔ جوکہ 60ملی لیٹر پانی میں تحلیل کیا ہوا ۔ اچھی طرح سٹر کریں۔ اور پلیٹ میں ڈال کر پیش کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ