اُردو پوائنٹ پکوان

اسپاگیٹی بند گوبھی اور قیمہ


اجزاء: قیمہ 500 گرام بند گوبھی 500 گرام پیاز ایک عدد ہری مرچ چار عدد لہسن ایک عدد دار چینی ایک ٹکڑا نمک آدھ چمچ چائے والا کالی مرچ آدھ چمچ چائے والا اسپاگیٹی 200 گرام ٹماٹر کارس آدھی پیالی ترکیب: اسپا گیٹی ابال کر چھلنی میں چھان لیں ۔ بند گوبھی اور مکھن دیگچی میں ڈال کر چولحے پر رکھیں۔ قیمہ ،پیاز لہسن ،ادرک، نمک ،کالی مرچ اور دار چینی ملا دیں۔ پانی خشک ہو نے دیں۔ پھر ٹماٹر کا رس ڈالیں اور بھون کر اتار لیں ۔ اسپاگیٹی ڈش میں نکال لیں اور اس کے اوپر قیمہ اور کٹی ہوئی بند گوبھی ڈال دیں نہایت لذیذ ڈش تیارہے۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ