اُردو پوائنٹ پکوان

رتالو شہد


اجزاء: چینی اتالو 700گرام شہد 50گرام کھیرا اور ” ہاجیلی“ (”رہا“ انگور کی طرح کا ایک سیوہ ہے۔ اس کی جیلی بھی تیار کی جاتی ہے۔) 50گرام سیسم آئل ضرورت کے مطابق چینی 300گرام تیج پات ایک چٹکی پانی 700ملی لیٹر ترکیب تیاری: رتاکا چھلکا اتار کر اس کے 8سینٹی میٹر لمبے سلائس کاٹے جائیں۔ ہاجیلی اور کھیرے کے چھوٹے ٹکڑے کر یں۔ پکانے کی ترکیب: تھوڑا س سیسم آئل پین میں ڈالیں۔ 50گرام چینی اس میں شامل کر کے سٹر کر یں کہ چینی گولڈن ،یلو ہو جائے۔ رتالو اور اس کو پگھلی ہوئی کھانڈسے کوٹ کر دیں۔ اب 250گرام چینی 50گرام شہد اور تیج پات اور پانی اس میں ڈالیں۔ آنچ ہلکی کر دیں۔ ابا لیں یہاں تک کہ رتالو نرم اور چینی شہد کی طرح ہو جائے۔ پلیٹ میں ڈالیں۔ہاجیلی اور کھیرے سے سجائیں اور پیش کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ