اُردو پوائنٹ پکوان
پرانز ود چلی
اجزاء:
جھینگے ایک کلو
تیل چھ کپ
نمک ایک ٹی سپون
مرچیں ایک ٹی سپون
تلوں کا تیل چار عدد
لال مرچ چار عدد
ترکیب:
جھینگے صاف کر کے خشک کر لیں اور اوپر کارن فلور چھڑک دیں۔ کڑاہی میں چھ کپ تیل گرم کر کے جھینگے براؤن کر لیں ۔ پھر ان کو نکال کر علیحدہ کر لیں۔ چار ٹیبل سپون تیل گرم کریں اور اس میں نمک مرچیں ہری اور سرخ مرچیں ڈال کر ایک منٹ تک تلیں ۔ اب جھینگے اور تیل اس میں ملائیں اور تین منٹ تلیں ڈش تیار ہے۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے