اُردو پوائنٹ پکوان

پامفریٹ فش پیاز کے ساتھ


اشیاء: مچھلی ایک کلو نمک مرچ حسب ذائقہ سرکہ دو چمچ گائے کی چربی کے ٹکڑے چھ عدد ادرک آدھ ٹکڑا پیاز نوعدد ترکیب: مچھلی کے ایک ایک انچ کے ٹکڑے کر لیں ۔ سرکہ، نمک اور مرچوں کو آپس میں ملائیں اور مچھلی پر لگا دیں ۔ گائے کی چربی ایک پیاز ادرک مچھلی کے ساتھ ملائیں اور اوون میں پکنے کے لئے رکھ دیں۔ آٹھ پیازوں کو ابال لیں اور ڈش میں سائیڈ وں پر سجا دیں۔ جب مچھلی گل جائے تو نکال لیں اور ڈش کے درمیان میں رکھ کر پیش کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ